*امام ابن قيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں*

۞ *چار چیزیں بدن کو برباد کرتی ہیں*
❶) - رنج
❷) - غم
❸) - بھوک.
❹) - راتوں کو جاگنا

۞ *چار چیزیں چہرے کو سکھا دیتی ہیں اور اس کی رونق ختم کر دیتی ہیں*
❶) جھوٹ
❷) - بے شرمی
❸) - علم حاصل کرنے کے بجائے بلاوجہ زیادہ سوال کرنا
❹) - گناہوں کی کثرت

۞ *چار چیزوں سے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے*
❶) - شرافت
❷) - وفاداری
❸) - سخاوت
❹) - تقوى

۞ *چار چیزوں سے دشمنی اور نفرت بڑھتی ہے*
❶) - تکبر
❷) - حسد
❸) - جھوٹ
❹) - چغلخوری

۞ *چار چیزوں سے روزی حاصل ہوتی ہے*
❶) -  قيام الليل
❷) -رات کے آخری پہر کثرت سے استغفار 
❸) -  پابندی سے صدقہ کرنا
❹) - دن کے شروع اور آخر میں اذکار پڑھنا

۞  *چار چیزوں سے روزی رک جاتی ہے*
❶) - صبح کو سونا
❷) - نماز میں کوتاہی
❸) - سستی اور کاہلی
❹) - خیانت

❒  (زاد المعاد) (378/4)

(ترجمہ :عبدالغفار سلفی، بنارس انڈیا)

───↠❀🌸❀↞───
 ​